-
شیر افضل مروت کی 20 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو کو شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح
ایک سال میں ایک لاکھ سسٹم لگائے جائیں گے، صارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں
-
بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ کے امدادی چیک دیدیے
جاں بحق کارکن تاج الدین کے نام سے گرلز ہائی اسکول قائم کرنے کا بھی اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ؛ سیکرٹری دفاع کو لاپتا افراد کیسز میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم
وزارت دفاع کی جانب سے صرف ایک کلرک کو پیشی کے لیے بھیجا گیا، پشاور ہائیکورٹ
-
ہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم
دوست ملک چین بحری شعبے میں تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، گوادر بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے، تقریب سے خطاب
-
فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت
اسٹیٹک آئی پی نہ رکھنے والے فری لانسرز موبائل نمبر کے ذریعے سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں
-
قراقرم ہائی وے پہلی بار سردیوں میں بحال
پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی
-
جعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتار
تینوں ملزمان قانونی کارروائی اور تفتیش کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل
-
اپٹما کا حکومت سے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم کا غلط استعمال روکنے کا مطالبہ
امپورٹ شدہ یارن برآمدی صنعتوں کو ملنے کے بجائے مارکیٹ میں فروخت ہورہی ہے، ٹیکسٹائل ملز
-
وزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایت
وزیراعظم کے زیرصدارت اہم اجلاس،دمشق میں سفارت خانے کو پاکستانیوں سے رابطے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
-
اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
-
کے پی حکومت کا 25 دسمبر کو مینار پاکستان پر ڈی چوک شہداء کی دعائیہ تقریب کا اعلان
ن لیگ بھی جلسہ کرلے اور ہم بھی، اس روز آپ کے جلسے سے زیادہ لوگ نکلیں گے، معاون خصوصی سہیل آفریدی کا چیلنج
-
مجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں، عمران خان
مجھ پر سائفر کیس کا بھی مقدمہ چلایا گیا۔ القادر ٹرسٹ کیس سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی ایک کلاسیکی مثال ہے
-
نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے 5گروپ بنا دئیے ہیں، عظمی بخاری
11 سال سے ایک جماعت کی جس صوبے میں حکومت ہے وہاں صرف مولا جٹ سیریل چل رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
-
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 خوارج ہلاک
فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا
-
پاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت
اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں خطرناک پیش رفت ہے، دفتر خارجہ
-
بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان
بجلی کی شدید طلب کے موسم میں بھی سستے پاور پلانٹس نہ چلائے جا سکے، نیپرا رپورٹ
-
الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کا قیام؛ عمران خان کے وکیل کیس سے لاعلم نکلے
سماعت کے لیے مقرر کیس پکارے جانے سے قبل وکیل حامد خان عدالت سے نکل گئے، بعد ازاں ملتوی کرنے کی استدعا کردی
-
لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب بھر میں کتا مار مہم بند کرنے کا حکم
کتا مار مہم کے خلاف درخواست اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر کی گئی ہے
-
شہری تصدیقی کوڈز شیئر نہ کریں، واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے، ایف آئی اے
غیرمتعلقہ لوگوں کو کوڈ شیئرہوتےہی واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے، ایف آئی اے کی عوام سے محتاط رہنے کی اپیل