کٹاس راج میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے بھارتی ہندو ??ات??ی 19 دسمبر کو واہگہ چیک پوسٹ کے ??استے پاکستان پہنچیں گے۔
متروکہ وقف املاک بورڈ کے ??یڈیشنل سیکریٹری( شرائنز)سیف اللہ کھوکھر، ممبران پاکستان ہندو مندر مینجمنٹ کمیٹی، اعلی حکام اور مقامی ہندو رہنما بھارت سے آنے والے مہمانوں ??ا استقبال کریں گے۔
ہندو ??ات??یوں ??ی پاکستان آمد کے ??والے سے سیکیورٹی رہائش، ٹرانسپورٹ سمیت دیگر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ڈپٹی سیکریٹری جنرل (شرائنز )عمر جاوید اعوان کے مطابق ہندو ??ات??ی 19دسمبر کو پاکستان پہنچنے کے ??عد اسپیشل بسوں کے ??ریعے واہگہ بارڈر سے گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں ایک دن ??یا?? کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی ??ات??ی 20 دسمبر کو لاہور سے کٹاس راج مندر(ضلع چکوال) روانہ ہوں ??ے،21 دسمبر کو ہندو ??ات??ی کٹاس راج مندر میں اپنی مذہبی رسومات (بھانو سپتمی ) ادا کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ شام میں دیپ مالا (دیے جلانے کی رسومات) ادا کی جائیں گی اور ہندو ??ات??ی 22 دسمبر کو چکوال سے واپس لاہور روانہ ہوں ??ے۔
بھارت سے آنے والے ??ات??ی لاہور میں ??یا?? کے ??وران شری کرشنا مندر راوی روڈ اور والمیک مندرانارکلی کا دورہ کریں گے، ہندو ??ات??ی 7روزہ دورہ مکمل ہونے پر 25 دسمبر کو واپس روانہ ہوں ??ے۔