لاہور۔17 جون(اے پی پی ) محکمہ موسمےات نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمےت اسلام آباد،راولپنڈی،گوجرانوالہ،فیصل آباد،سرگودھا ڈویژن و دےگر شہروں مےں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ مزید ??ار?? کی پےش گوئی کر دی تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔محکمہ موسمےات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور،راولپنڈی،گوجرانولہ، سر??ودھا، فیصل آباد ڈویژن،اسلام آبادمیں کہیں کہیں پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ ??ار?? ہوئی۔سب سے زیادہ ??ار?? سر??ودھا ( ائیرپورٹ پر ہوئی جہا ں ??ار?? 51 م??ی مےٹر رےکارڈ کی گئی،اسی طرح جوہر آباد مےں 32 م??ی مےٹر،فیصل آباد مےں31 م??ی مےٹر ،جھنگ مےں 23 م??ی مےٹر،مری 22 م??ی مےٹر،قصور مےں19 م??ی مےٹر،گوجرانولہ مےں16 م??ی مےٹر،لیہ،نورپورتھل مےں 12 م??ی مےٹر،کامرہ مےں 11 م??ی مےٹر،اسلام آباد(گولڑہ، زیروپوائنٹ مےں10 م??ی مےٹر،سیدپور مےں09 م??ی مےٹر، بوکرہ مےں 01 م??ی مےٹر)،لاہورسٹی مےں 08 م??ی مےٹر، ائیرپورٹ مےں05 م??ی مےٹر، اوکاڑہ مےں10 ، گجرات 05،ساہیوال 04، راولپنڈی (شمس آباد02،چکلالہ01)،منگلہ،سیالکوٹ 01،خیبرپختونخوا:مالم جبہ 56، دیر 22، پٹن 13، بالاکوٹ10 سیدو شریف 08، کشمیر:کوٹلی،گڑھی دوپٹہ16،راولاکوٹ 08، گلگت بلتستان :استور میں 02م??ی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زےادہ گرمی سبی مےں پڑی جہاں درجہ حرارت 48 سےنٹی گرےڈ جبکہ دادو، موہنجوداڑو 46، جیکب آباد اور روہڑی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے بیشتر علاقوں مےں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
مضمون کا ماخذ : کمپیوٹر لاٹری کے نمبر