-
حکومت سے ابھی مذکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب
ایاز صادق کے ساتھ صرف ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت ہوئی تھی، پی ٹی آئی رہنما
-
اپوزیشن اتحاد کا 26 نومبر کے معاملے پر سخت احتجاج کا فیصلہ
فوجی عدالتوں کے معاملے پر نظرثانی میں جائیں گے یا عالمی عدالت انصاف، عمر ایوب، اسد قیصر، حامد رضا، ناصر عباس، پریس کانفرنس
-
فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے سیاسی کارکن نہیں ہوسکتے، عرفان صدیقی
آرمی ایکٹ موجود ہے وہ ہم نے نہیں بنایا، عدالت فیصلہ کرے گی کہ آرمی ایکٹ کا دائرہ کار کہاں تک ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن)
-
9 مئی مقدمہ؛ مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار
کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں ملزمان گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہیں، پولیس کا مؤقف
-
سربراہ پاک بحریہ کا بحرین کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں
دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
اے این پی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق
ضلع کرک میں نامعلوم افراد نے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی صدر کو نشانہ بنایا
-
افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
ملزمان نے رقم کے عوض غیر ملکیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری رکنے میں معاونت کی
-
افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
ملزمان عہدوں کے اعتبار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹراورڈیٹا انٹری آپریٹر ہیں
-
ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
وزیراعظم کی سربراہی میں 17 رکنی کمیشن قائم کیا جائے گا، چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ممبر ہوں گے، بل کا مسودہ
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سماعت
ملزمہ بشریٰ بی بی عدالت میں موجود، ریفرنس میں آج حتمی دلائل دیے جا رہے ہیں
-
مدارس بل؛ وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
جمعہ کے اجتماعات، ختم بخاری اور سالانہ پروگراموں میں عوام کو اتحاد تنظیمات مدارس کے مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا
-
ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ
ماہر اقتصادیات جان ایشبورن نے بلومبرگ کو بتایا کہ ایسا لگتا ہے کہ کرنسی اصلاحات سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا
-
سست انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش، پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
آئی ٹی سے جڑے لوگوں کا اربوں روپے کا نقصان ہوگیا، عبدالقادر پیٹل کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
سپریم کورٹ : عمر قید کے مجرم کی اپیل سزا مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم نے 2017ء میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت نے آج درخواست نمٹادی
-
پنجاب کے کالجوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کردیں
طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری اور ترسیل میں معاونت کی سرگرمیوں کے خلاف اقدامات جاری رکھیں گے، امریکا
-
عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
وزارت داخلہ نے کابینہ کی منظوری کے بغیر ویڈیو لنک پیشی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، لاہور ہائی کورٹ
-
ایکسپریس میڈیا گروپ اور ون لنک کا فنانشل ایجوکیشن پوڈکاسٹ سیریز کا اعلان
12 منفرد پوڈکاسٹس میں سائبر سیکیورٹی، بینکنگ فراڈ اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے فوائد اور چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی
-
کرم کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، قیام امن کےلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہ
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کے پی کے خصوصا کرم میں قیام امن کے لیے اہم فیصلے کئے گئے،محسن نقوی
-
پب جی کے ذریعے بھابھی بننے والی نے نند کو اغوا کرلیا
بہو 8 تولے زیور اور ایک لاکھ روپے بھی ساتھ لے گئی، والد متاثرہ لڑکی