پب جی کے ذریعے بھابھی بننے والی نے نند کو اغوا کرلیا


Commission-free baccarat entertainment official website

پب جی گیم کے ذریعے شادی کرنے والی لڑکی نے اپنی نند کو اغوا کرلیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بہاولپور کے رہائشی ایک بینک میں گارڈ کے فرائض انجام دینے والے خالد محمود کی بہو مایا علی نے ان کی اکلوتی بیٹی ماہم علی کو اغوا کرلیا۔ اغوا کا مقدمہ تھانہ صدر بہاولپور میں درج کرلی گیا۔

خالد محمود کے بیٹے کاشان محمود نے مایا علی سے پب جی گیم کے ذریعے رابطہ قائم کیا تھا۔ شادی کے 3 ماہ بعد ہی مایا علی مبینہ طور پر گھر کے زیورات اور نقدی چوری کر کے ماہم علی کو اغوا کر کے فرار ہو گئی۔ تین سال قبل کاشان محمود ہر وقت موبائل پر بپ جی گیم کھیلتے تھے۔  ان کے ایک دوست کی اہلیہ نے انہیں مایا علی کے ساتھ گیم کھیلنے کی تجویز دی۔

کاشان علی کا کہنا تھا کہ چند روز گیم کھیلنے کے ب??د ہم دونوں نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا جو دوستی میں تبدیل ہوگیا۔ کچھ عرصے ب???? مایا نے ب??ایا کہ وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے کیونکہ گھر والے ان کا سودا کررہے ہیں۔ مایا نے روتے ہوئے ہوئے خود پر ہونے والے مظالم کا بتایا۔ والدہ سے شادی کی بات کی تو انہوں نے انکار کردیا تاہم گیم کھیلنے کا سلسلہ جاری رہا۔

کاشان علی کے مطابق مایا اچانک میسج کر کے ڈی??ہ اسماعیل خان سے بہاولپور آ گئیں اور میرے گھر جانے پر بضد رہیں۔ والدین شادی کے لیے راضی نہیں تھے تاہم مایا علی نے میرے والدین اور بھائی بہنوں کے پیر پکڑ کر منتیں کیں اورمجبورا 30 جون کو گھر والوں نے مقامی عدالت میں مایا کے ساتھ کورٹ میرج کردی۔  

2 نومبر کو مایا واک کرنے کے بہانے اپنی ن??د ماہم علی ، 8 تولے زیور اور ایک لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئی۔ کیمروں کی ریکاڈنگ میں مایا کو زبردستی اپنی نند کو سفید رنگ کی گاڑی میں بٹھاتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مایا علی نے اپنی والدہ تسلیم اختر اور بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی نند کو اغوا کیا۔ تفتیشی افسر کا کہنا ہے اس کیس میں قانونی پیچدگیاں ہیں ۔ ہم کسی دوسرے صوبے میں ملزمان کو بغیراجازت گرفتار نہیں کرسکتے۔ ڈی پی او بہاولپور نے آئی جی پنجاب پولیس کو نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے خط لکھا ہے جس میں خیبرپختونخوا سے ملزمان کی گرفتار میں معاونت اور مدد کی درخواست کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس