نیشنل یوتھ کونسل کی تشکیل نوکردی، پہلا اجلاس 26 جنوری کو ہوگا، رانا مشہود خان


Ultimate Roulette Entertainment Official Link اسلام آباد:

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نیشنل یوتھ کونسل کی تشکیل نو کردی گئی ہے جس میں ملک بھر سے 100 نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے،  وزیراعظم اس کے سرپرست اعلیٰ ہیں اس کا پہلا اجلاس 26 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگا۔

نیشنل یوتھ کونسل کا قیام میرٹ اور ش??افیت کے ذریعے کیا گیا ہے، کونسل میں  تمام شعبوں کے ماہر نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے، یہ نوجوان ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے اور نوجوانوں سے متعلق فیصلہ و پالیسی سازی میں اہم کرداراد?? کریں گے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران تعلیم، انٹرٹینمنٹ، انٹرپرینیورشپ، ایمپلائمنٹ اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کے لئے نمایاں اقدامات کیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ نیشنل یوتھ کونسل کی تشکیل نو کر دی گئی ہے، وزیراعظم ا?? کونسل کے سرپرست اعلیٰ ہیں، کونسل میں  ملک بھر سے 100 قابل نوجوانوں کو  منتخب کیا گیا ہے جبکہ  13 اوور سیز پاکستانی نوجوان ا?? کونسل میں شامل ہیں اس کے لئے میرٹ اور ش??افیت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل یوتھ کونسل میں آئی ٹی، تعلیم اور موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر کیٹیگریز کے لیے درخواستیں طلب کی گئی تھیں، ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں درخواستیں موصول ہوئی ہیں جامع طریقہ کار کے تحت کونسل کے اراکین کو منتخب کیا گیا ہے، یہ کونسل  نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے فیصلہ سازی سے متعلق رہنمائی فراہم کرے گی، کونسل میں 49 لڑکے،  49 لڑکیاں اور 2 خواجہ سرا شامل ہیں ا?? کونسل میں  اقلیتوں اور خصوصی افراد کی تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمائندگی شامل ہے، کونسل میں گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور چاروں صوبوں کی نمائندگی شامل ہے جبکہ  13 اوورسیز پاکستانی ا?? کونسل کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل یوتھ کونسل کا پہلا تین روزہ اجلاس 26 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں نوجوانوں سے متعلق امور کو زیر بحث لایا جائے گا۔ ا??ہوں نے کہاکہ یوتھ کونسل کے اراکین ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کےلئے پر عزم ہیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس