Turkish Blackjack 1 APP download website
کراچی:
افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا اہل کاروں کے خ??اف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کاررو??ئی کی، جس میں افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز کے اجرا میں ملوث نادرا اہل اکروں کے خ??اف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملزمان میں سید اصغر مہدی، سید ندیم علی اورعامر علی لاشاری شامل ہیں، جو عہدے کے لحاظ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر ہے۔ ملزمان کا تعلق صدر، ناظم آباد نادرا میگا سینٹر اور اسپتال چورنگی سینٹر سے ہے۔
ملزمان نے حسیب اللہ، حفیظ اللہ اور حبیب اللہ ??ام?? غیر ملکیوں کو رقم کے عوض پاکستانی شناختی کارڈز اجرا میں معاونت کی۔ نادرا اہلکاروں سمیت افغان شہریوں کے خ??اف مقدمہ درج کیے جانے کے بعد مزید کاررو??ئی کی جا رہی ہے۔
مضمون کا ماخذ : کمپیوٹر لاٹری انعامات