سربراہ پاک بحریہ کا بحرین کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں


Peep Baccarat APP download link

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بحرین کے سرکاری دورے کے دوران اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے مملکتِ بحرین کے بادشاہ، حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، اور ولی عہد و وزیراعظم، شہزادہ سلمان ب?? حماد الخلیفہ، سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں برادر ممالک کے تاریخی تعلقات ک?? مستحکم کرنے کے معاملا?? پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بحرین کے بادشاہ اور ولی عہد نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی اور استحکام کے لیے پاک بحریہ ??ے کرد??ر اور عزم کو سراہا۔

بعدازاں، چیف آف دی نیول اسٹاف نے بحرین ڈیفنس فورس ??ے کمانڈر ان چیف، فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور بشمول علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی اور دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے مشقوں، باہمی دوروں، اور تربیتی تبادلوں کے پروگراموں کے ذریعے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کو بڑھانے کی اہمی?? پر زور دیا۔

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے رائل بحرین نیول فورس کے جہاز منامہ اور رائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا بھی دورہ کیا۔ رائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کے دوران نیول چیف نے خطے میں موجودہ اور ابھرتی ہوئی سیکیورٹی صورت حال اور خطے پر مبنی میری ٹائم سیکیورٹی کے ڈھانچے کی ضرور?? پر روشنی ڈالی۔

نیول چیف کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان عمومی طور پر اور بحری افواج کے درمیان خصوصی طور پر دفاعی تعلقات کو مزید فروغ اور وسعت دے گا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس