ہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم


Football studio login entrance لاہور:

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے 2016ء میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

نیشنل میری ٹائم سیکیوٹی کے ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی وجہ سے بھاری قیمت ادا کررہا ہے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، حکومت اور افواج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عزم ہیں، ہم ملک میں فول پروف سیکیورٹی چاہتے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ پاک بحریہ ہر طرح کے چینلجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، پاک بحریہ کے افسر اور جوان سمندری حدود کا تحفظ یقینی بنارہے ہیں، پاک بحریہ سمندری وسائل سے استفادہ کےلیے اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بلیو اکانومی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، بلیو اکانومی سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی اور ممکن ہے، دوست ملک چین بحری شعبہ میں تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ??ے گوادر بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امن و امان یقینی بنانے کے لیے اپیکس کمیٹی کے اجلاس ہوئے، دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، دہشت گردی کی جنگ میں ہمارے 80 ہزار افراد شہید ہوئے، اس جنگ میں ہمارے ملک کا تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ہم نے 2016ء میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ قدم ??ٹھایا ہے ہم نے طے کرلیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ہمارے افسران و جوان عوام کے محفوظ مستقبل کے لیے جانیں دے رہے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی صورتحال پر توجہ دینی ہوگی، کراچی پورٹ ٹرسٹ کا کام رئ??ل اسٹیٹ نہیں بلکہ کاروبار کی سہولت دینا ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس