لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم


No Communication Baccarat Entertainment Official APP لاہور:

لاہور ہائیکورٹ نے دارالامان اور چائلڈ پروٹیکشن بیوروز سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سمیت دیگر کی جانب سے دائر ??رخ??است پر سماعت کے بعد  36 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں پنجاب کے تمام دارالامان سے  مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔ 

تفصیلی فیصلے میں عدالت نے حکومت پنجاب کو شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کے لیے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی ک??مرے لگانے کا حکم دیا ہے۔ 

فیصلے میں تمام دارالامان میں حفاظت کے لیے خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کا حکم  بھی دیا گیا ہے۔ 

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہدایت کی گئی ہے کہ حکومت پنجاب تمام شیلٹر ہومز اور حفاظتی سینٹر کو ریگولیٹ کرنے کے لیے 6 ماہ میں خواتین تحفظ ایکٹ 2016 کے تحت رولز بنائے۔

تفصیلی فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت پنجاب 6 ماہ میں بچوں کے تحفظ کے اداروں کو چلانے کے لیے رولز اور ہر ضلع میں خواتین کے تحفظ کی کمیٹیاں بنائے۔

لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ضلعی ویمن پروٹیکشن افسران سمیت حفاظتی سسٹم ک?? تمام ملازمین کی ٹریننگ کروائے، اورہر ضلع کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کم از کم 2 ماہ میں ایک مرتبہ متعلقہ دارالامان کا جائزہ لیں۔  

دارالامان میں رہنے والے خواتین کی معاشی بحالی ک?? لیے انہیں پیشہ ورانہ تربیت فراہم ک?? جائے،اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو، بچوں کی حفاظت کے اداروں کے لیے ریگولیشنز بنائے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو، بچوں کی حفاظت کے تمام اداروں کی رجسٹریشن یقینی بنائے اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو، تحصیل اور ضلعی سطح  پر بھی چائلڈ پروٹیکشن یونٹ?? قائم کرے۔ 

لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں مزید ہدایت کی ہے  کہ دارالامان، شیلٹر ہومز کے حوالے سے متعلقہ ویب سائیٹ پر تمام معلومات فراہم ک?? جائیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق، دارالامان اور دارالفلاح حکومت پنجاب رولز آف بزنس 2011 کے تحت قائم ک??ے گئے ہیں، یہ ادارے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وقتاً فوقتاً جاری کردہ اصولوں کے مطابق چلتے ہیں۔

یہ بات غیر واضح ہے کہ ک?? قانون کے تحت وفاقی وزارت ویمن ڈویلپمنٹ نے کرائیسز سینٹر قائم ک??ے، ویمن پروٹیکشن ایکٹ 2016 کے تحت پنجاب کے تمام اضلاع میں شیلٹر ہومز اور حفاظتی مرکز قائم ہونا تھے، مزکورہ ایکٹ کے تحت ملتان کے علاؤہ کسی دوسرے ضلع میں شیلٹر ہومز اور حفاظتی مرکز قائم نہیں ہوئے، باقی اضلاع میں موجود دارالامان اور کرائیسز سنٹرز کو حفاظتی مرکز قرار دیا گیا ہے۔ 

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ویمن پروٹیکشن ایکٹ 2016 کے مطابق، حکومت پنجاب کو ہر ضلع میں ویمن پروٹیکشن کمیٹی قائم کرنا ہے، مگر صرف ملتان میں ایک کمیٹی فعال ہے جو بغیر ایس او پیز کے کام کر رہی ہے،پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ک?? جانب سے شیلڑز ہومز کے لیے کوئی بھی ایس او پیز نہیں بنائی گئیں۔

 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس