Amber Blackjack Entertainment Official Website
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نوید ملک نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک میں کہا کہ جی ایچ کیو کیس میں آج مزید تین ملزمان پر فرد جرمائد کی گئی مجموعی طور پر اس مقدمہ میں 116 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی، ایک ملزم مح??د عاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک گیا ہوا ہے جس کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی گئی، تاحال فرد عائد ہونے والوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، سماعت اڈیالہ جیل میں امجد علی شاہ نے کی۔
عدالت نے تین ملزمان زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی۔
مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، علی امین گنڈا پور، شا?? محمود قریشی، شبلی فراز، عمر ایوب، شیخ رشید احمد، عمر ایوب، شبلی فراز، صداقت عباسی، زرتاج گل، واثق قیوم عباسی، بشارت راجہ، شیخ راشد شفیق بھی نامزد ملزمان میں شامل ہیں۔
پولیس 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کے بارے میں تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی۔
گزشتہ سماعت پر زین قریشی، بلال اعجاز، ناصر محفوظ، شہیر سکندر، مح??د عاصم، شہباز احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ گزشتہ تاریخ پیشی پر عدم حاضری کے باعث ان ملزمان پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکی تھی تاہم آج عائد کردی گئی۔
پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ تین غیر حاضر ملزمان مح??د عاصم، بلال اعجاز، شہیر سکندر کی آئی ڈیز بلاک کی جائیں، ملزمان کے آئی ڈی کارڈ بلاک کرنے کے لئے چیئرمین نادرا کو مراسلہ بھیجا جائے، غیر حاضر ملزم مح??د عاصم نومبر سے سعودی عرب گیا ہوا ہے، ملزم عدالت سے بغیر اجازت بیرون ملک کیسے چ??ا گیا، عدالتی حکم کے باوجود ملزم بیرون ملک کیسے گیا، ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن سے وضاحت طلب کی جائے۔
اسی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کی ج??نب سے 5دسمبر عدالتی کارروائی کی سی سی ٹی وی فراہم کرنے کی درخواست پر بھی سماعت ہوئی۔
پراسیکیوشن اور ملزمان کے وکلاء فیصل چوہدری، فیصل ملک، مح??د علی بخاری کے دلائل مکمل ہوگئے، درخواست پر فیصل?? محفوظ کرلیا گیا جوکہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل میں کہا کہ جیل کے حدود ہوم ڈیپارٹمنٹ کے زیر کنٹرول ہے، سی سی ٹی وی کے حصول کے لئے وکلاء صفائی ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے رابطہ کریں،
اگر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب فوٹیج نہ دے تو لاہور ہائیکورٹ میں رٹ بھی کی جا سکتی ہے۔
اگر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب فوٹیج نہ دے تو لاہور ہائیکورٹ میں رٹ بھی کی جا سکتی ہے۔
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نوید ملک نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک میں کہا کہ جی ایچ کیو کیس میں آج مزید تین ملزمان پر فرد جرمائد کی گئی مجموعی طور پر اس مقدمہ میں 116 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی، ایک ملزم مح??د عاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک گیا ہوا ہے جس کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
مضمون کا ماخذ : apostas lotomania