-
بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
عدالت نے 24 سے 27 نومبر احتجاج کے کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا
-
جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد، تعداد 116 ہوگئی
زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز شامل، پراسیکیوٹر کی تین غیر حاضر ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست
-
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ
9 مئی کو ملک کے دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، تمام مجرم جب انجام تک پہنچے توجشن منائیں گے۔وزیر اطلاعات
-
لاہور پنجاب نہیں، ترقیاتی منصوبے پورے پنجاب میں ہونے چاہیئں، گورنر سلیم حیدر
اگر میں خاموش رہوں تو پنجاب میں کوئی اپوزیشن نہیں ہے، دیگر اضلاع کو اہمیت دیے بغیر حکومت نہیں چلے گی، گورنر پنجاب
-
ریلوے کا لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ
مقامی سطح پر نئی کوچز کی تیاری کے بعد بیرون ملک سے کوچز درآمد کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، سی ای او
-
سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ، گہرائی 165 کلومیٹر تھی
-
’’2024 کاروباری طبقے اور عوام کے لیے مشکل ترین سال ثابت ہوا‘‘
آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام کے باوجود روپیہ مضبوط ہونے میں ناکام رہا، پاکستان بزنس فورم کا وزیرخزانہ کو خط
-
شمالی وزیرستان؛ اسسٹنٹ کمشنر کے اہلکار سرکاری گاڑی سمیت اغوا
مغوی اہلکاروں کی جلد بازیابی کو یقینی بنایا جائے، گورنر خیبرپختونخوا
-
کراچی؛ گھر کے 5 افراد بے ہوش، ایک جاں بحق، 2 کی حالت تشویش ناک
خاندان کے تمام افراد کے بے ہوش ہونے کی وجوہات ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گی، پولیس
-
نیشنل یوتھ کونسل کی تشکیل نوکردی، پہلا اجلاس 26 جنوری کو ہوگا، رانا مشہود خان
کونسل میں 100 قابل نوجوانوں کو منتخب کیا گیا ہے جس میں 13 اوورسیز پاکستانی شامل ہیں، چیئرمین یوتھ پرگرام
-
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت؛ کے الیکٹرک کو 48 لاکھ 19 ہزار ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
عادلت نے 6 سال بعد مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے کے الیکٹرک حکام کے خلاف ڈگری جاری کردی
-
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم
شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلیے سافٹ ویئر بنانے، سی سی ٹی وی کیمرے لگانے، خواتین پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا بھی حکم
-
مسئلہ فلسطین پر پوپ فرانسس کے جرات مندانہ موقف کو سب نے سراہا ،محسن نقوی
وزیرداخلہ سے ویٹیکن سٹی کے سفیر آرچ بشپ گرمانو پینموٹ نے ملاقات کی
-
سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 13 خوارجی ہلاک
24 اور 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
-
آرڈر پہنچانے میں تاخیر پر خواتین پولیس اہلکاروں کا رائیڈر پرمبینہ تشدد
آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لے کر فوری ایکشن لیا اور مزید انکوائری کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دےدی
-
ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر پر بیرسٹر سیف کا ردعمل
ضلع کرم میں تمام بنیادی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جا رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
جنرل ساحر شمشاد کی کویت کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، باہمی تعاون کی اہمیت پر زور
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو کویت پہنچنے پر چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، آئی ایس پی آر