-
آئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی
کیا حساس اداروں کے سربراہان نے سیاسی سیل کے خاتمہ کا بیان حلفی دیا۔، جسٹس جمال مندوخیل
-
ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلان
آصف زرداری نے کہا کرپشن پاکستان کیلیے تباہ کن ہے تو مجھے ان کے بیان پر ہنسی آگئی، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
-
کراچی؛ سرکاری شعبے کا سب سے پرانا رہائشی منصوبہ 40 برس بعد بھی غیرآباد
پلاٹ کے مالکان بجلی، پانی جیسی بنیادی سہولیات دستیاب نہ ہونے کے سبب گھر تعمیر کرنے سے قاصر ہیں
-
محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک کی ملاقات
عوام صرف اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
-
فوجی عدالتیں؛ جو شخص فوج میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے ماتحت کیسے ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ
فوجی ڈسپلن میں عام لوگوں کو شامل کیا تو خدانخواستہ یہ تباہ نہ ہوجائے، سپریم کورٹ
-
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے جنوبی افریقی اسکواڈ، اہم کھلاڑیوں کی واپسی
18 سالہ فاسٹ باؤلر کفوینا مافاکا کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
-
پاک افغان سرحدی علاقوں میں قبائلی عمائدین کیساتھ جرگے
آئی جی ایف سی نے منزہ کئی میں واقع ایف سی پبلک اسکول کا دورہ کیا
-
پی ٹی آئی کے 600 ملزمان کی تھانے منتقلی؛ سکیورٹی نہ ہونے پر پولیس حوالگی سے دستبردار
اتنی زیادہ تعداد میں ملزمان لے جانے سے کوئی واقعہ ہونے کا خدشہ ہے، پولیس کا مؤقف
-
24 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوع
وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جائیں، کرمنل کمپلینٹ
-
ریلوے دفتر لاہور میں لگی سوا تین سو سال پرانی نایاب گھڑی
نایاب گھڑی کو چلانے کے لیے ریلوے انتظامیہ نے باقاعدہ ایک ملازم بھی رکھا ہے
-
کٹاس راج میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت سے یاتری پاکستان آئیں گے
ہندو یاتری 7روزہ دورہ مکمل ہونے پر 25 دسمبر کو واپس روانہ ہوں گے
-
کراچی میں ہفتے کو بھی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلےچند روزتک شہرکا موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع ہے
-
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات پر سینیگال سے آنیوالے 5 مسافر گرفتار
مسافر وزٹ ویزہ پر سینیگال پہنچے تھے ایجنٹ نے سینیگال سے یورپ کے ویزے دینے کا وعدہ کیا لیکن ویزے نہ ملے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے عوام میں عدم اعتماد کی خلیج بڑھا رہے ہیں، جماعت اسلامی
26 ویں آئینی ترمیم کی سپریم کورٹ میں سماعت فل بینچ میں کی جائے، لیاقت بلوچ
-
پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات
-
کراچی؛ کورنگی میں دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی
متوفیہ اپنے شوہر پر شک کرتی تھی کہ وہ غیرخواتین سے بات کرتا ہے جس پر میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوتا تھا، ایس ایچ او
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
-
پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی
حمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر پاکستان پہنچا دیا تھا
-
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کی ایک بار پھر رہائی کا حکم
پرسوں کی طرح ملزمان کو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے، جج،ملزمان کو پرسوں رہا کردیا گیا مگر پولیس نے دوبارہ گرفتا کرلیا تھا
-
حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف
بانی کے علاوہ پی ٹی آئی میں کسی کی حیثیت نہیں، تحریک انصاف مذاکرات نہیں مذاق رات کررہی ہے، وزیردفاع